بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں نیٹو کا روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور chiefeditorFebruary 14, 2025 نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور دیا ہے۔ مارک روٹے نے برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا ان کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی دفاعی پیداوار میں اضافہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے نیٹو ممالک کو بھی اس حوالے سے کام کرنا ہو گا۔ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ روس ہر 3 ماہ بعد اتنا گولہ بارود تیار کرتا ہے جتنا نیٹو ممالک سال بھر میں تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب یوکرین میں جلد از جلد امن کے خواہاں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان مارک روٹے نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ جب کبھی یوکرین جنگ پر مذاکرات شروع ہوں تو یوکرین بہتر پوزیشن میں ہو، اس لیے بھی ہمیں زیادہ اخراجات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ Post Views: 352
ستاروں پر کمندیں ڈالنے کے لیے چودہ سال کا نوجوان تیار ہوگیا دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس میں ایک نئے سافٹ ویئر انجینئر اپنی ذمہ داری…
کوڑے کے ڈھیر میں چھپے تارکین وطن کو اسپینش پولیس نے گرفتار کرلیا سہانے خواب سجائے غیرقانونی اسپین پہنچنے والوں پر زندگی آسان نہ ہوسکی۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیرقانونی باشندوں…
گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا جمعہ بازار؟؟ یا پھر گم شدہ نمبر پلیٹس کی گاڑی کی تلاش گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کا جمعہ بازار؟؟ یا پھر گم شدہ نمبر پلیٹس کی گاڑی کی تلاش،،، متحدہ عرب امارات…