کھیل تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل chiefeditorFebruary 14, 2025 تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی، نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل کی تیاری کے لیے اچھا وقت مل گیا۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کو ’’ شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ میچز ہائی اسکورنگ ہورہے ہیں، امید ہے فائنل میں بھی زبردست مقابلہ ہوگا۔ دوسری جانب بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان نے فائنل سے پہلے آرام کو ترجیح دی۔ Post Views: 357
قومی ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی قومی ٹیم نے پہلے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو شکست دے دی- کیویز چورانوے رنز بنا کر آؤٹ پویلین…
پاکستان 37سال بعد جونیئر اسکواش کاورلڈ چیمپئن بن گیا حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حمزہ خان نے فائنل میں مصرکے کھلاڑی کو 2-3سے شکست…
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچنے میںکامیاب، ٹیم 239 رنز بنا سکی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچ گئی۔ پاکستانی ٹیم 239 رنز بنا سکی۔…