بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں نیٹو کا روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور chiefeditorFebruary 14, 2025 نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور دیا ہے۔ مارک روٹے نے برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا ان کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی دفاعی پیداوار میں اضافہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے نیٹو ممالک کو بھی اس حوالے سے کام کرنا ہو گا۔ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ روس ہر 3 ماہ بعد اتنا گولہ بارود تیار کرتا ہے جتنا نیٹو ممالک سال بھر میں تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب یوکرین میں جلد از جلد امن کے خواہاں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان مارک روٹے نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ جب کبھی یوکرین جنگ پر مذاکرات شروع ہوں تو یوکرین بہتر پوزیشن میں ہو، اس لیے بھی ہمیں زیادہ اخراجات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ Post Views: 194
بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف7 تیزی سے پھیلنے لگی، حکومت ایکشن میںآگئی بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف7 تیزی سے پھیل رہا ہے جس نے مودی سرکار کو فوری اور…
بہار کے وزیرتعلیم نے عہدہ سنبھالنے کے چند گھنٹوںبعد ہی استعفیٰدے دیا بھارت کی ریاست بہار کے چند گھنٹوں کے وزیر تعلیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہیں اپوزیشن کی…
اروناچل پردیش میں ایل اےسی پربھارت اورچین کےفوجیوں میں جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی اروناچل پردیش میں ایل اےسی پربھارت اورچین کےفوجیوں میں جھڑپ کے دوران متعدد فوجی زخمی ہو گئے۔ برطانوی خبر رساں…