April 16, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

فاسٹ بالر نسیم شاہ کے 2 چھکوں‌نے بھارت اور افغانستان کو ٹھکانے لگا دیا

PAK BEAT AFGANISTAN2

فاسٹ بالر نسیم شاہ نے بلے سے شارجہ میں بازی پلٹ دی۔ دو چھکے لگا کر میچ افغانستان سے چھین لیا-  ایشیا کپ کے فائنل میں‌ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں‌ مدمقابل ہوں‌گی-

شارجہ میں سنسنی خیر مقابلے کے بعد پاکستان نے افغانستان کو شکست دے دی۔ ایک سو تیس رنز کا ہدف آخری وکٹ پر چار گیندیں پہلے حاصل کیا۔

افغانستان کے خلاف ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی باری لڑکھڑا گئی۔ ایک کے بعد ایک وکٹ گنوائی۔ بلے باز آتے رہے اور جاتے رہے۔ آپے سے باہر افغان کھلاڑی میچ کا منظر بدلتے دیکھ کر اسپورٹس مین اسپرٹ ہی بھول گئے۔

افغان کھلاڑی گرین شرٹس پر جملے بازی کرتے رہے- پاکستانی بلے باز آصف علی سے افغان باولر نے بدتمیزی بھی کی۔ پھر آخری اوور میں آخری وکٹ پر گیارہ رنز کا ہدف بچا۔

فضل فاروقی کے سامنے نسیم شاہ آئے اور پہلی دو گیندوں پر سب بدل گیا۔ نسیم شاہ نے دو چھکے لگا کر افغان کھلاڑیوں کو رلا دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *