سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں شدید دھند کے باعث ٹرک پل سے خشک نہر میں جا گرا۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک خاندان کے 14افراد جاں بحق 9 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں 5خواتین 3 مرد اور6 بچے شامل ہیں، تمام افراد فوتگی پر جارہے تھے۔


فیلڈ مارشل عاصم منیر اور محسن نقوی کا تین روزہ سرکاری دورہ ایران مکمل پاکستانی وفد کی ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان...
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی: جنگ بندی کے اعلان کے بعد پی ایس ایکس میں ریکارڈ ساز تیزی، عالمی مارکیٹیں بھی نہال PSX...
یو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراف اقوامِ متحدہ...
