اہم خبریں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے chiefeditorFebruary 16, 2025 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان زلزلے سے لرز اٹھا، ہرنائی میں شدید تباہی، درجنوں مکانات منہدم اور 20 افراد جاں بحق آزاد کشمیر، مری سمیت گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سمندری طوفان بیپر جوائے بھارت سے ٹکرا گیا، آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 اورگہرائی 17 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے جنوب مشرق میں 8 کلو میٹر پرتھا۔ پاکستان اپنی جدید چاند گاڑی 2028 میں چاند کی جانب بھیجے گا دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائشی سوشل میڈیا صارفین نے زلزلے کے حوالے سے ایکس پر ٹوئٹس کیں اور شدید زلزلے کا بتایا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کانسرٹ امریکا میں زلزلے کا باعث بن گیا زلزلے کے باعث فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ Post Views: 505
رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ…
پنجاب اسمبلی کے نو جنوری کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پرویزالٰہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے پنجاب اسمبلی کے نو جنوری کے اجلاس میں وزیراعلیٰ پرویزالٰہی اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران…
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج پاکستان تحریک انصاف نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ سپریم کورٹ میں پی…