April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی

TURKEY AGREE TO INDUCT SWEDEN IN NATO

نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے اعلان کیا کہ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق لیتھوانیا میں حال ہی میں ہوئے نیٹو سربراہی اجلاس میں ایک حیران کُن پیش رفت سامنے آئی جس میں ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے کی حمایت کی۔

بھارتی سپریم کورٹ‌میں‌کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کی درخواست کو 4 سال بعد نمبر لگ گیا

اس سے قبل ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا تھا کہ سویڈن صرف اس وقت نیٹو میں شامل ہو سکتا ہے جب ترکی کو یورپی یونین میں شامل کر لیا جائے۔ اردوان ایک سال سے زیادہ عرصے سے سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے حوالے سے خدشات کا اظہار کرتے آرہے تھے اور یورپی یونین کا رُکن ملک بننے کا مطالبہ کررہے تھے۔

سمندری طوفان بیپر جوائے بھارت سے ٹکرا گیا، آج پاکستان میں‌ داخل ہونے کا امکان

لیتھوانیا میں ترک صدر اور سویڈن کے وزیر اعظم اولف کرسٹرسن کے ساتھ ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسٹولٹن برگ نے کہا کہ ترک صدر نے سویڈن کے نیٹو میں الحاق کو جلد از جلد گرینڈ نیشنل اسمبلی میں بھیجنے پر بھی اتفاق کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *