ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان chiefeditorFebruary 5, 2023October 1, 2025 ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بیچ ڈالا ٹوئٹر کے سربراہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں موجود ہوں گے۔ ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے ایلون مسک کا کہنا تھا کہ معاوضے کے لیے وہ لوگ اہل ہوں گے جو ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبر ہوں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری واضح رہے ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ فیچر کی مد میں صارفین سے آٹھ ڈالرز معاوضہ وصول کر رہا ہے۔ Post Views: 1,160
چینی کمپنی کا بچے کو جنم دینے والا روبوٹ پیش کرنے کا اعلان چینی ٹیکنالوجی کمپنی کائیوا نے ایک ایسے ہیمنائیڈ روبوٹ کو پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جو مصنوعی روبوٹک بچوں…
بلیو ٹک صارفین دو گھنٹے تک کی ویڈیو اپ لوڈ کر سکیں گے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹوئٹر نے بلیو ٹک صارفین کے لیے اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو کی حد…
غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ واٹس ایپ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن ہو گیا ہے۔ واٹس ایپ نے…