April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

انٹرنیٹ کا بڑھتا استعمال، تیز ترین انٹرنیٹ کن ممالک میں؟ اسپیڈ کتنی؟

DIGITAL INTERNET SPEED

انٹرنیٹ کا استعمال ہماری زندگی میں اہمیت اختیار کرچکا ہے۔ کاروباری معاملات کے ساتھ ساتھ ہمارے روزمرہ امور بھی انٹرنیٹ کی بدولت آسان ہوتے جارہے ہیں۔سال دو ہزار چوبیس میں کن ممالک میں انٹرنیٹ کی رفتار بہتر اور تیز رہی

کاروباری معاملات ہوں یا پھر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس تک رسائی۔۔ انٹرٹینمنٹ کا حصول ہو یا پھر تعلیمی اداروں میں پڑھائی۔۔ انٹرنیٹ کا استعمال روز بروز بڑھتا جارہا ہے۔

جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور ایپل واچ سیریز 8 بھی متعارف کرادی گئی

ماضی کی نسبت آج کا انٹرنیٹ بہت بہتر اور تیز رفتار ہے۔ جس میں ہر آنے والے دن کے ساتھ جدت آتی جارہی ہے۔ انٹرنیٹ ویب سائٹ ورلڈ پاپولیشن ریویو کے مطابق تیز ترین براڈ بینڈ انٹرنیٹ اسپیڈ والے ممالک میں متحدہ عرب امارات سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر سنگاپور اور  تیسرے نمبر پر تیز ترین براڈ بینڈ انٹرنیٹ ہانگ کانگ کا ہے۔

غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ واٹس ایپ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن

بات کی جائے تیز ترین موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کی تو ان میں پہلے نمبر پر متحدہ عرب امارات ہے،، دوسرا نمبر قطر اور تیسرا نمبر کویت کا ہے۔

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث لاکھوں لوگوں کے بیروزگار ہونے کا خدشہ

ورلڈ پاپولیشن ریویو کی 224 ممالک کی فہرست میں پاکستان 198ویں نمبر پر ہے جہاں موبائل انٹرنیٹ کی اوسط ڈاؤن لوڈ اسپیڈ انیس میگابائٹ فی سیکنڈ اور براڈبینڈ کی اوسط ڈاؤن لوڈ اسپیڈ پندرہ میگابائٹ فی سیکنڈ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *