ٹیکنالوجی ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کا تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان chiefeditorFebruary 5, 2023October 1, 2025 ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے ٹوئٹرکی نایاب چیزوں سمیت کمپنی کا سامان بیچ ڈالا ٹوئٹر کے سربراہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی مد میں کمائی جانے والی آمدنی سے تخلیق کاروں کو ان اشتہارات کے دِکھائے جانے کی مد میں حصہ دے گا جو ان کے رپلائی تھریڈ میں موجود ہوں گے۔ ایلون مسک اب دنیا کے امیر ترین شخص نہیں رہے ایلون مسک کا کہنا تھا کہ معاوضے کے لیے وہ لوگ اہل ہوں گے جو ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ کے سبسکرائبر ہوں گے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کی حتمی منظوری واضح رہے ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ فیچر کی مد میں صارفین سے آٹھ ڈالرز معاوضہ وصول کر رہا ہے۔ Post Views: 1,106
واٹس ایپ کا نیا فیچر، پیغام ڈیلیٹ کرنے کے بجائے باآسانی ایڈٹ کرنا ممکن میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے جس کے ذریعے اب صارفین اپنا پیغام…
آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی آسٹریلوی قانون سازوں نےگزشتہ روز16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کرنے کے لیے تاریخی…
فوری پیٹ بھرنے اور خون میں شکر کم کرنے والا آٹا تیار ماہرین نے موٹاپے کو روکنے اور اندھا دھند بسیارخوری کم کرنے کےلیے انجینیئرڈ آٹا تیار کیا ہے۔ اسے کھانے سے…