کھیل تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل chiefeditorFebruary 14, 2025 تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی، نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل کی تیاری کے لیے اچھا وقت مل گیا۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کو ’’ شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ میچز ہائی اسکورنگ ہورہے ہیں، امید ہے فائنل میں بھی زبردست مقابلہ ہوگا۔ دوسری جانب بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان نے فائنل سے پہلے آرام کو ترجیح دی۔ Post Views: 190
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچنے میںکامیاب، ٹیم 239 رنز بنا سکی نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم فالو آن سے بچ گئی۔ پاکستانی ٹیم 239 رنز بنا سکی۔…
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارت کو آنا ہوگا، محسن نقوی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم بھارت جاکر کرکٹ کھیلیں اور…
پاکستان کرکٹ بورڈ کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی میں شاہد آفریدی چیف سلیکٹر بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کے لیے عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔ شاہد آفریدی…