تحریک انصاف کا الیکشن سے بائیکاٹ ، میاں‌شہباز شریف وزیراعظم منتخب

شہبازشریف وزیراعظم

تحریک انصاف کا الیکشن سے بائیکاٹ ، میاں‌شہباز شریف وزیراعظم منتخب

قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں‌تحریک انصاف نےوزیراعظم کے الیکشن کا بائیکاٹ‌کردیا-

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس پر فیصلہ ایک مرتبہ پھر موخر

متحدہ اپوزیشن کے میاں‌شہباز شریف ایک سو چوہتر ووٹ‌‌لے‌کر‌وزیراعظم منتخب ہوگئے- اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے اجلاس شروع کرتے ہوئے لیٹر اور بیرونی سازش کا معاملہ ایک بار پھر اٹھایا اور قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے-

چینی کمپنی کا بچے کو جنم دینے والا روبوٹ پیش کرنے کا اعلان

تحریک انصاف کی جانب سے وزیراعظم کی نشست کےلیے امیدوار شاہ محمود قریشی نے بھی الیکشن کا بائیکاٹ‌ کردیا- اور تمام جماعت سمیت قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *