April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ملک بھر میں‌ تعلیمی ادارے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا گیا

school reopen e1599491495314

ملک بھرمیں اٹھارہ جنوری سے تعلیمی ادارے دوبارہ کھول دیے جائیں‌گے. وزیرتعلیم شفقت محمود نے اجلاس کے بعد اعلان کردیا. بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں‌ہوا.

اجلاس میں‌کورونا وبا کی موجودہ صورتحال پر غور کیا گیا. اجلاس میں‌ تعلیمی اداروں ‌کو مرحلہ وار کھولنے پر تبادلہ خیال کیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کی تجویز

نویں،دسویں ،گیارہویں اوربارہویں جماعتوں‌ کا تعلیمی سلسلہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا. یہ تعلیمی ادارے پہلے مرحلے میں‌اٹھارہ جنوری سے کھولے جائیں‌گے.

کورونا سے بچاو کی ویکسین پاکستانیوں‌ کو کب دستیاب ہوگی؟؟

وزیرتعلیم شفقت محمود نےاجلاس کےبعد بریفنگ میں کہاکہ پچیس جنوری سے پرائمری سے آٹھویں تک کے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے.

مفتی منیب الرحمان کو رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین سے ہٹا دیا گیا

یکم فروری سے جامعات اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے کھل جائیں گے. بورڈ کے موخرکئے گئے امتحانات مئی اور جون میں ہوں گے. شفقت محمود نےکہا کہ گیارہ جنوری سے آن لائن لرننگ ہوسکتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *