April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ًٰیمن کے شہر عدن کے ایئرپورٹ پر دھماکہ اور فائرنگ، 5 افراد ہلاک

yemen eden attack firing PEOPLE

یمن کا شہرعدن دھماکوں سے گونج اٹھا۔ عدن کے ائیرپورٹ پر دھماکے اور فائرنگ کے واقعہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ حملے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

حملہ سعودی عرب میں تشکیل پانے والی یمنی حکومت کے وزیراعظم اور کابینہ کی واپسی کے موقع پر ہوا۔

پاک چین فضائی مشقیں شاہین 9 نئے عزم کے ساتھ ‌اختتام پذیر ہوگئیں

عرب میڈیا کے مطابق سعودی حمایت یافتہ وزیراعظم معین عبدالمالک حملے میں محفوظ رہے۔

مودی سرکار کی مذاکرات کی اپیل نئی چالاکی ہے، بھارتی کسانوں‌نے اپیل مسترد کردی

یمنی وزیراعظم اور ان کی کابینہ کو صدارتی محل منتقل کر دیا گیا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 900 ارب ڈالر کا کورنا ریلیف پیکج مسترد کر دیا

حال ہی میں سعودی عرب نے یمن کی نئی حکومت تشکیل دی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *