پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی جنوبی افریقا کو شکست دے دی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز میں بھی جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔ شاہینوں نے تیسرے ون ڈے میں مہمان ٹیم کو سات وکٹوں سے شکست دی۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کر لی

شاہین الیون نے ایک سو چوالیس رن کا ہدف چھبیسویں اوور میں حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف ایک سو تینتالیس رن پر آل آؤٹ ہوگئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی اسکواڈ کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا

ابرار احمد نے جنوبی افریقا کے چار بلے بازوں کو پویلین بھیجا۔ شاہین شاہ آفریدی، محمد نواز اور سلمان علی آغا نے دو دو آوٹ کیے۔

جنوبی کوریا کے سابق صدر یون سک یول کے وارنٹ گرفتاری جاری

 جنوبی افریقا کے اوپنرز کے علاوہ کوئی بھی بلے باز پاکستانی بالنگ کے سامنے  نہ ٹک سکا۔

کوئنٹن ڈی کوک نے ترپن اور پری ٹوریئس نے انتالیس رن کی اننگز کھیلی۔ ہدف کے تعاقب میں صائم ایوب نے ستتر رن کی شاندار اننگز کھیلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *