April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

سی ڈی آر ایس نےجڑواں شہروں میں ” ماڑی موبائل دسترخوان” کا آغاز کردیا

WhatsApp Image 2021 04 20 at 15.56.29

فلاحی تنظیم “سی ڈی آر ایس ” نے بھی جڑواں شہروں کے غریب اور مزدور دیہاڑی دار افراد کو مفت کھانے کی فراہمی کے لئے “ماڑی موبائل دسترخوان ” کا آغاز کردیا ۔ سی ڈی آر ایس کو اس پراجیکٹ میں ماڑی پیٹرولیم کا تعاون حاصل ہے ۔

فلاحی تنظیم سی ڈی آر ایس (CDRS) نے ” ماڑی پیٹرولیم ” (Mari Petroleum) کے تعاون سے راولپنڈی اسلام آباد میں غریب اور دیہاڑی دار مزدور طبقے کو مفت کھانے کی فراہمی کے لئے پروگرام کا آغاز کردیا ہے ۔ منصوبے کے تحت روزانہ چھ سو سے زائد راشن پیک غریب ،مستحق اور دیہاڑی دار مزدوروں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں سی ڈی آر ایس کے بانی ٹاڈ شے نے مالی معاونت پر ماڑی پیٹرولیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ سماجی ذمہ داری کے تحت ان کی یہ خدمات قابل تحسین ہیں۔

ماڑی پیٹرولیم کے ایم ڈی فہیم حیدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ تعلیم ،صحت ،واٹر سپلائی سمیت دیگر بنیادی ضروریات زندگی کی غریب اور پسے ہوئے طبقات کو فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں ۔سی ڈی آر ایس کے ساتھ ملکر یہ سلسلہ آگے بھی جاری رکھیں گے ۔

سی ڈی آر ایس کے آپریشنل ڈائریکٹر راجہ نبیل آزاد نے بتایا کہ یہ دسترخوان سال کے 365 دن جاری رہے گا ، فی الحال پائلٹ پروجیکٹ شروع کیا ہے جسے آئندہ مزید شہروں تک پھیلائیں گے ۔۔ پائلٹ پروجیکٹ کے تحت روزانہ چھ سو سے زائد غریب محنت کش دیہاڑی دار افراد میں مفت کھانا تقسیم کیا جارہا ہے ،یہ سلسلہ رمضان المبارک کے بعد بھی جاری رکھیں گے ۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *