April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی

imran khan laughing

سابق وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی تیاریوں کی ہدایت کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف کی زیرصدارت پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔

اجلاس میں وفاقی حکومت کیخلاف جارحانہ حکمت عملی کو تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمران خان نے پارٹی رہنماوں سے مختلف امور پر تجاویز بھی لیں۔

اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ پنجاب کے عوام کے مینڈیٹ کو لیکر وفاق کی طرف بڑھیں گے۔ چوروں کے ٹولے نے ملک کو تباہ کر دیا۔ عوام جاگ چکے ہیں، کسی کے بہکاوے میں نہیں آئیں گے۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ قوم جان چکی ہے کہ کون جھوٹا ہے اور کون سچا؟ سپریم کورٹ نے آئین و قانون کی مطابق سچ کا ساتھ دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *