بین الاقوامیبین الاقوامی خبریں نیٹو کا روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور chiefeditorFebruary 14, 2025 نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے روس کو خطرہ قرار دیتے ہوئے دفاعی اخراجات میں اضافے پر زور دیا ہے۔ مارک روٹے نے برسلز میں نیٹو وزرائے دفاع کے اجلاس کے موقع پر یہ بات کہی ہے۔ روسی صدر پیوٹن نے یوکرین میں فوجی آپریشن کا حکم دے دیا ان کا کہنا ہے کہ روس نے اپنی دفاعی پیداوار میں اضافہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے نیٹو ممالک کو بھی اس حوالے سے کام کرنا ہو گا۔ ترکی نے سویڈن کے نیٹو میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے کہا ہے کہ روس ہر 3 ماہ بعد اتنا گولہ بارود تیار کرتا ہے جتنا نیٹو ممالک سال بھر میں تیار کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب یوکرین میں جلد از جلد امن کے خواہاں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان مارک روٹے نے یہ بھی کہا کہ چاہتے ہیں کہ جب کبھی یوکرین جنگ پر مذاکرات شروع ہوں تو یوکرین بہتر پوزیشن میں ہو، اس لیے بھی ہمیں زیادہ اخراجات اٹھانے کی ضرورت ہے۔ Post Views: 196
مودی سرکار اپنے ہی شہریوںکے درپے، کسانوں نے دھرنے میں ٹارگٹکلر پکڑلیا، منصوبے کا اعتراف مودی سرکار اپنے ہی شہریوں کی جان کے درپے ہوگئی۔ بھارتی کسانوں نے مارچ پر حملے کا منصوبہ بنانے والا…
پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے پیچھے غیرملکی ہاتھ ہے: ترجمان افغان طالبان امارت اسلامی افغانستان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملہ…
اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار اسلام آباد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے ، چین ، روس سمیت آٹھ ممالک کے وزرائے اعظم شریک ہوں گے…