اہم خبریںدلچسپ و عجیب امریکا میں ایک گلہری نے اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا chiefeditorOctober 9, 2025October 9, 2025 امریکا میں ایک گلہری نے پانی میں اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن-سیلم میں منعقد ہونے والے کیرولائنا کلاسک فیئر میں ایک باصلاحیت گلہری ٹوئگی نے پانی پر اسکیئنگ کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف7 تیزی سے پھیلنے لگی، حکومت ایکشن میںآگئی جمعے سے اتوار تک منعقد ہونے والے فیئر میں ٹوئگی نے متعدد پرفارمنسز دیں۔ کوے ایک سے 4 تک گنتی کر سکتے ہیں، تحقیق باصلاحیت گلہری یہ نام پانے والی پہلی گلہری نہیں ہے۔ سب سے پہلی ٹوئگی کو لو این بیسٹ اور ان کے شوہر نے 1979 میں طوفان سے بچایا تھا۔ لو این بیسٹ ریٹائر ہونے سے قبل مجموعی طور پر آٹھ گلہریوں کو واٹر اسکیئنگ کی تربیت دے چکی ہیں۔ پاکستان اپنی جدید چاند گاڑی 2028 میں چاند کی جانب بھیجے گا Post Views: 62
شفاف الیکشن کے لیے بات چیت کروانے کو تیار ہوں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے میرے دروازے کھلے ہیں مگر بہت سے…
نیوزی لینڈ کی مسجد میں فائرنگ سے 49 افراد جاں بحق، حملہ آور گرفتار نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد اننچاس ہوگئی ۔…
پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی پہلے ٹی 20 میں پاکستان نے انگلینڈ کو 31رنز سے شکست دے دی۔ دو سو تینتیس رنز کے ہدف کے…