اہم خبریںدلچسپ و عجیب امریکا میں ایک گلہری نے اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا chiefeditorOctober 9, 2025October 9, 2025 امریکا میں ایک گلہری نے پانی میں اسکیئنگ کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے شہر ونسٹن-سیلم میں منعقد ہونے والے کیرولائنا کلاسک فیئر میں ایک باصلاحیت گلہری ٹوئگی نے پانی پر اسکیئنگ کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ بھارت میں کورونا کی نئی شکل بی ایف7 تیزی سے پھیلنے لگی، حکومت ایکشن میںآگئی جمعے سے اتوار تک منعقد ہونے والے فیئر میں ٹوئگی نے متعدد پرفارمنسز دیں۔ کوے ایک سے 4 تک گنتی کر سکتے ہیں، تحقیق باصلاحیت گلہری یہ نام پانے والی پہلی گلہری نہیں ہے۔ سب سے پہلی ٹوئگی کو لو این بیسٹ اور ان کے شوہر نے 1979 میں طوفان سے بچایا تھا۔ لو این بیسٹ ریٹائر ہونے سے قبل مجموعی طور پر آٹھ گلہریوں کو واٹر اسکیئنگ کی تربیت دے چکی ہیں۔ پاکستان اپنی جدید چاند گاڑی 2028 میں چاند کی جانب بھیجے گا Post Views: 410
وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماشادو کو نوبیل امن انعام 2025، ٹرمپ کو دوستِ آزادی قرار دے دیا وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا ماشادو کو نوبیل امن انعام 2025، ٹرمپ کو دوستِ آزادی قرار دے دیا کاراکس:…
کابُل میں پاکستانی سفارتخانے کو عالمی میڈٰیا کی جانب سے ویزہ درخواستیں موصول وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ کابل میں انٹرنیشنل میڈیا کی جانب سے پاکستانی سفارتخانے کو ویزے کی سیکڑوں…
امن کوسبوتاژکرنےکی ہرکوشش کوسختی سے ناکام بنادیں گے، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ امن کوسبوتاژکرنےکی ہرکوشش کوسختی سے ناکام بنادیں گے۔ فتنہ الخوارج…