لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات ، گھر سے چار لاشیں برآمد، تحقیقات کا آغاز

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں فائرنگ

لاہور میں قتل کی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے۔ لاہور میں تھانہ کاہنہ کی حدود میں گھر سے چار لاشیں برآمد ہوئیں ہیں۔

مرنے والے تمام افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ مقتولین میں خاتون ڈاکٹر ،بائیس سالہ بیٹا، اور سترہ اور پندرہ سال کی دو بیٹیاں شامل ہیں۔

پولیس نے لاشوں‌کو تحویل میں‌لے لیا ہے- پولیس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے- تاحال قتل کی وجوہات سامنے نہیں‌آسکیں-

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ہے- اور مختلف زاویوں‌سے تحقیقات کی جارہی ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *