April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان اور ویسٹ‌انڈیز کی کرکٹ ٹیمیں‌آج میدان میں‌مدمقابل ہوں‌گی، اسکواڈ کا اعلان

PAK VS WI TEST

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ‌ٹیمیں‌آج میدان میں‌ اتریں گی. دونوں‌ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج شروع ہو گا۔ ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا.

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کرکٹ بورڈ کا قومی اسکواڈ کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے انیس رکنی اسکواڈ میں کپتان بابر اعظم ، محمد رضوان ، عبداللہ شفیق کو شامل کیا گیا ہے. عابد علی، اظہر علی ، فہیم اشرف اور فوادعالم بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں‌گے.

مزید پڑھیں: کرکٹر شاہین شاہ آفریدی، شاہد آفریدی کے داماد بن گئے

شاہنواز دھانی، حسن علی ، عمران بٹ، محمد عباس، نسیم شاہ، نعمان علی بھی ٹیم کا حصہ ہیں. ساجد خان، سرفراز احمد اور سعود شکیل بھی انیس رکنی اسکواڈ میں‌شامل گے ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شاہین شاہ آفریدی، یاسر شاہ اور زاہد محمود بھی شامل ہیں۔

پاکستان اور ویسٹ‌انڈیز کے درمیان میچ رات آٹھ بجے شروع ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *