April 17, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

AUSTRALIA WON

آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ پاکستان ایک بار پھر ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں آسٹریلیا سے ہار گیا۔ ایک سو ستتر رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے کینگروز پر خوب پریشر بنایا۔ شاہین آفریدی نے کپتان فنچ کو گولڈن ڈک پرچلتا کیا-

یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی 20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل کی جنگ

شاداب خان نے اسٹیو اسمتھ اور گلن میکسویل اور ڈیوڈ وانر کو قابو کیا لیکن پاکستانی ٹیم ہدف کا دفاع نہ کر سکی۔ ڈیوڈ وارنر نے انچاس رنز کی اننگز کھیلی۔ حسن علی نے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو ویڈ کا آسان کیچ چھوڑ کر رہی سہی کسر پوری کر دی۔

ضرور پڑھیں: کرکٹر اظہر علی کے 76سالہ والد نے میراتھون میں گولڈمیڈل جیت لیا

جیت کا سہرا مارکس اسٹونس اور میتھیو ویڈ کے سر سجا۔ حسن علی نے کیچ چھوڑا تو ویڈ نے شاہین آفریدی کو اگلی تین گیندوں پر تین چھکے لگا کر میچ ختم کر دیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *