اہم خبریں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے chiefeditorFebruary 16, 2025 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان زلزلے سے لرز اٹھا، ہرنائی میں شدید تباہی، درجنوں مکانات منہدم اور 20 افراد جاں بحق آزاد کشمیر، مری سمیت گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ سمندری طوفان بیپر جوائے بھارت سے ٹکرا گیا، آج پاکستان میں داخل ہونے کا امکان زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.8 اورگہرائی 17 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز راولپنڈی سے جنوب مشرق میں 8 کلو میٹر پرتھا۔ پاکستان اپنی جدید چاند گاڑی 2028 میں چاند کی جانب بھیجے گا دوسری جانب اسلام آباد اور راولپنڈی کے رہائشی سوشل میڈیا صارفین نے زلزلے کے حوالے سے ایکس پر ٹوئٹس کیں اور شدید زلزلے کا بتایا۔ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا کانسرٹ امریکا میں زلزلے کا باعث بن گیا زلزلے کے باعث فی الحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی۔ Post Views: 307
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عدم پیشی پر عمران خان کی ضمانت خارج کردی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج جواد عباس نے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت کی…
سینیئر نون لیگی رہنما سابق وزیردفاع خواجہ آصف کو نیب نے حراست میں لے لیا سینیئر نون لیگی رہنما خواجہ آصف کو نیب نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب نے خواجہ آصف کی گرفتاری کی تصدیق…
پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا عدالت نے پرویز الہی کا جسمانی ریمانڈ دینے کی اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل…