خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

AAIZA KHAN

خوبرو اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کی نئی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کیں- جنہیں‌ مداحوں‌کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے- عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اسکن رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں- جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

مزید پڑھیں: اداکارہ کاجول نے بھی فیس بک پر انٹری دیدی

اداکارہ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں- اُن کے مداحوں کو ان کا یہ انداز خوب بھا رہا ہے- تصویر کو صرف دو دنوں‌میں‌ڈیڑھ لاکھ سے زائد لائکس مل چکے ہیں- ناضرین کی جانب سےمحبت بھرے تبصرے بھی کیے گئے ہیں۔

متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں انسٹا گرام پر 9.2 ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان کی ان تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *