April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

امیتابھ بچن فلم انڈسٹری میں بطور موسیقار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کو تیار

AMIATBH BACHAN MUSIC DIRECTION

امیتابھ بچن فلم انڈسٹری میں بطور موسیقار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے کیلئے تیار ہیں۔

فلم ساز آر بالکی کی نئی فلم ’چپ‘ 23 ستمبر کو ریلیز ہوگی جس میں امیتابھ بچن میوزک کمپوزر کے طور پر ڈیبیو کریں گے۔

’چپ‘ کی پہلی تصویر جاری کردی گئی ہے، فلم میں ایکشن سپراسٹار سنی دیول اور ساؤتھ سپراسٹار دلکیر سلمان اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Dulquer Salmaan (@dqsalmaan)

فلم ساز آر بالکی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ فلم ’چپ‘ میرے کیریئر کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہے کیوں کہ اس فلم کے ساتھ امیتابھ بچن کے میوزک کیریئر کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: عظیم اداکار فلم اسٹار دلیپ کمار98برس کی عمر میں انتقال کر گئے

انہوں نے بتایا کہ امیت جی نے فلم ’چپ‘ کو دیکھ اپنے پیانو میں اس فلم کیلئے دھن ترتیب دی جس نے فلم کے اندر جان ڈال دی ہے اور یہ کمپوزیشن فلم کیلئے ایک تحفہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *