تحریک انصاف نے سردار عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کردیا

تحریک انصاف نے سردار قیوم کو وزیراعظم اے جے کے نامزد کردیا

تحریک انصاف نے سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا وزیراعظم نامزد کردیا. وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے تصدیق کردی. سماجی رابطے کی ویب سائٹ‌ٹوئٹر پر فواد چودھری نے بتایا کہ طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے فیصلہ کیا.

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع

نومنتخب ایم ایل اے قیوم نظامی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے. فواد چودھری کا کہنا ہے کہ سردار عبدالقیوم نیازی ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں. ان کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

گلگت بلتستان الیکشن میں جیتنے والے 5 آزاد امیدوار کپتان کے کھلاڑی بن گئے

طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے نومنتخب ایم ایل ائے جناب عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔

— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 4, 2021

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *