April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

جنرل ساحر شمشاد مرزا اور جنرل سید عاصم منیر کے لیے نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز

PRESIDENT AND COAS

صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو نشان امتیازملٹری سے نواز دیا- آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نشان امتیازملٹری سے نوازا گیا۔

اسلام آباد میں ایوان صدر میں اعزازات دینے کی تقریب ہوئی۔ جس میں وزیراعظم شہبازشریف اوروزیراعظم آزادکشمیربھی موجود تھے-

صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کو نشان امتیازملٹری سے نوازا- صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو نشان امتیازملٹری سے نوازا۔

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کہاں‌ کہاں‌ کن عہدوں‌ پررہ چکے ہیں؟؟؟

تقریب میں وفاقی وزرا خواجہ آصف ، سردار ایاز صادق اور مریم اورنگزیب بھی شریک تھیں۔ چیئرمین سینیٹ،اسپیکرقومی اسمبلی اور وفاقی وزرا سمیت عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں‌نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

جنرل باجوہ نے ڈبل گیم کھیلی، ایکسٹینشن دینا بڑی غلطی تھی، عمران خان کا اعتراف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *