پاکستان اور جنوبی افریقا کے کپتانوں نے ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی
لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں منعقد ہوئی۔
کیا انڈیا سے آنے والی انجو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان ایڈن مارکرام نے مشترکہ طور پر ٹرافی کی رونمائی کی۔
VGOTEL Mobile Presents @BankAlfalahPAK Pakistan vs South Africa Test Series 2025 trophy unveiled at National Cricket Academy, Lahore 🏆✨
Hear from the captains ahead of the first Test 🇵🇰🇿🇦©️#PAKvSA | #GreenPeYaqeen pic.twitter.com/a6WY9Za8S4
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 11, 2025