April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

اسمبلیوں سے استعفے دینے ہیں یا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنا ہے، فیصلہ آج ہوگا

PDM PMLN JUI PPP 1

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے شرکا آج اسلام آباد میں سر جوڑیں گے۔ پی ڈی ایم کے سربراہ اجلاس میں مستقبل کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
اجلاس میں یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ اسمبلیوں میں استعفے دینے ہیں یا نہیں۔ اجلاس میں اسلام آباد کی طرف مارچ کے فیصلے کو حتمی شکل دی جائے گی۔ استعفوں سمیت دیگر آپشنز بھی زیرغور آئیں گے۔
فردوس کی مریم پر تنقید
مولانا فضل الرحمان کی زیرصدارت پی ڈی ایم کا اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ میں ہو گا۔ اجلاس میں مریم نواز سمیت پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہ شریک ہوں گے۔ سابق صدرآصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف بذریعہ ویڈیو لنک شرکت کریں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع ہے۔
بلاول بھٹو نے خبردار کردیا
ذرائع کے مطابق اجلاس میں لاہور کے جلسے کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ پی ڈی ایم کے مستقبل کے لائحہ عمل کو حتمی شکل بھی دی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *