پاکستانویڈیوز معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے chiefeditorDecember 26, 2022December 26, 2022 معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ منیر نیازی نے ڈر اور جنگل سے وابستہ علامات کو اپنی شاعری میں خوبصورتی سے استعمال کیا- اردو اور پنجابی کی سولہ تصانیف کےمصنف تھے-منیرنیازی نےفلمی شاعری میں بھی اپنا لوہا منوایا Post Views: 1,490
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف دبئی میں انتقال کرگئے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال کر گئے۔ ذرائع کے مطابق جنرل…
اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ عوام کو…
لاہور سے اسلام آباد تک مارچ ہی مارچ، تحریک انصاف کا پنڈال بھی سج گیا لاہور سے اسلام آباد تک مارچ ہی مارچ۔ کراچی، سکھر، ملتان، فیصل آباد، پشاور، گلگت اور آزادکشمیرسے قافلوں کا رخ…