اسدعمر کو اسلام آبادہائیکورٹ کےباہر سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسدعمر کو انسداد دہشت گردی اسکواڈ نے گرفتار کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسدعمر کوتھانہ رمنا منتقل کردیاگیا۔ اسدعمر پردفعہ 144 کی خلاف ورزی اوربغیراجازت ریلی پر مقدمہ درج تھا۔
Related Posts
دوست ممالک نے واضح کہہ دیا کہ امداد نہیں دیں گے، ہمیںاخراجات کم کرنا ہوںگے، وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے دوست ممالک نے واضح کہہ دیا کہ امداد نہیں دیں گے- ہمیں…
سمندری طوفان کیار کے باعث کراچی میں سڑکوںپر پانی جمع
کراچی: سمندری طوفان کیار کے باعث شہر میں آج تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے. جب کہ طوفان کی شدت…
اومی کرون سے متعلق این سی او سی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے اومی کرون کے پھیلاو سے متعلق خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ این سی اوسی…