پاکستانویڈیوز معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے chiefeditorDecember 26, 2022December 26, 2022 معروف شاعر منیر نیازی کو بچھڑے 16 برس بیت گئے۔ منیر نیازی نے ڈر اور جنگل سے وابستہ علامات کو اپنی شاعری میں خوبصورتی سے استعمال کیا- اردو اور پنجابی کی سولہ تصانیف کےمصنف تھے-منیرنیازی نےفلمی شاعری میں بھی اپنا لوہا منوایا Post Views: 990
فوج کیخلاف نفرت پھیلانے پر قید و جرمانہ ہوگا، آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا، جس کے مطابق فوج کے خلاف نفرت پھیلانے پر 2 سال…
وزیراعظم کا چیف جسٹس کے اختیارات میں کمی کیلیے قومی اسمبلی سے قانون سازی کا مطالبہ وزیراعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے کے لیے قومی اسمبلی سے قانونی سازی کا مطالبہ کردیا…
توہین عدالت کیس میںعمران خان نے معافی مانگ لی عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی- سابق وزیراعظم نے خاتون جج کے بارے میں کہے…