March 19, 2025 · 1 min read
حکومت نے عیدالفطر پر تین عام تعطیلات کا اعلان کر دیا
پاکستان کی وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر تین عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔
کابینہ ڈویژن سے بدھ کو عید کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفیکشن جاری کیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق ملک میں 31 مارچ سے دو اپریل (پیر سے بدھ) تک عام تعطیلات ہوں گی
Post Views: 474