April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج اہم مقابلہ ہوگا

PAK VS IND 1

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج روایتی حریف مدمقابل ہوں‌گے- ٹورنامنٹ‌کا سب سے بڑا میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آج ہوگا-

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ شام ساڑھے سات بجے نیویارک کے نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔

پہلا میچ امریکا سے ہارنے کے بعد پاکستانی ٹیم کے لئے آج کا میچ اور اہمیت اختیار کر گیاہے- سپر ایٹ تک پہنچنے کے لئے آج کا میچ جیتنا بہت ضروری ہے۔

امریکا کے خلاف پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ اور بالنگ دونوں فلاپ ہوئیں تاہم شائقین کو ٹیم سے بڑی امیدیں ہیں۔

نوح دستگیر بٹ نے اسٹرانگ مین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

دو ہزار بائیس کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم فاتح رہی تھی، دو ہزار اکیس میں پاکستانی فاتح رہا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *