پاکستان دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ chiefeditorDecember 21, 2023October 1, 2025 دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دنیا کے کئی ممالک میں آج ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا نوٹیفکیشن کے مطابق سال دوہزار چوبیس میں کل انتالیس تعطیلات ہوں گی- جن میں سے سولہ عام تعطیلات جب کہ تئیس اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری یوم کشمیر پر عام تعطیل ہوگی- دنیا کے کئی ممالک میں آج ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا تئیس مارچ، یکم مئی کو بھی عام تعطیل ہوگی- دس سے بارہ اپریل کو عیدالفطر کی تین چھٹیاں ہوں گی- سترہ سے انیس جون کو بڑی عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ اسی طرحمحرم الحرام، عید میلاد النبی، اقبال ڈے اور کرسمس کی چھٹیاں بھی شامل ہیں۔ Post Views: 1,200
جعلی خبروں نے چین کے سنکیانگ بارے غلط فہمیاں پیدا کیں، چینی سفارتکار جعلی اور پلانٹڈ خبروں اور رپورٹوں نے سنکیانگ کی ثقافتی خوبصورتی اور اس کی سماجی و اقتصادی ترقی بارے غلط…
مسلم لیگ ن کا ملک میں قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ مسلم لیگ ن سیکریٹری جنرل احسن اقبال کہتے ہیں حکومت سے نجات ضروری ہو چکی۔ اپوزیشن جماعتوں سے مل کر…
بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل کردیے بلوچستان ہائیکورٹ نے چئیرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری 2 ہفتے کے لیے معطل…