پاکستان دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ chiefeditorDecember 21, 2023October 1, 2025 دوہزار چوبیس میں کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ وفاقی حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ دنیا کے کئی ممالک میں آج ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا نوٹیفکیشن کے مطابق سال دوہزار چوبیس میں کل انتالیس تعطیلات ہوں گی- جن میں سے سولہ عام تعطیلات جب کہ تئیس اختیاری چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پانچ فروری یوم کشمیر پر عام تعطیل ہوگی- دنیا کے کئی ممالک میں آج ہائبرڈ سورج گرہن کا نظارہ کیا جائے گا تئیس مارچ، یکم مئی کو بھی عام تعطیل ہوگی- دس سے بارہ اپریل کو عیدالفطر کی تین چھٹیاں ہوں گی- سترہ سے انیس جون کو بڑی عید کی چھٹیاں ہوں گی۔ اسی طرحمحرم الحرام، عید میلاد النبی، اقبال ڈے اور کرسمس کی چھٹیاں بھی شامل ہیں۔ Post Views: 1,334
کراچی میں ہیوی ٹریفک دو مزید جانیں لے گئی کراچی میں ہیوی ٹریفک دو مزید جانیں لے گئی۔ لکی ون مال کے قریب ڈمپر کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق۔۔والد…
پاک فوج میں تقرروتبادلے! سابق ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کو نیا عہدہ مل گیا لیفٹیننٹ جنرل محمد عبدالعزیزکورکمانڈرلاہور،لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کورکمانڈر کراچی تعینات ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج…
حریم شاہ اور مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیا ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ اور تنازعات میں رہنے والے مفتی عبدالقوی کی نئی ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا. https://fb.watch/35kbpEqOVa/…