کھیل آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن chiefeditorMay 10, 2023October 1, 2025 آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ بلےبازی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق فخر زمان بلے بازی میں تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے تیار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں امام الحق ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہوسکا۔ Post Views: 1,261
پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے کے…
پی ایس ایل 8 کا میلہ سجنے کا وقت قریب آ گیا۔ کل ملتان اسٹیڈیم میں کل رنگا رنگ تقریب ہوگی پی ایس ایل 8 کا میلہ سجنے کا وقت قریب آ گیا۔ کل ملتان اسٹیڈیم میں کل رنگا رنگ تقریب…
پاکستان 37سال بعد جونیئر اسکواش کاورلڈ چیمپئن بن گیا حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ حمزہ خان نے فائنل میں مصرکے کھلاڑی کو 2-3سے شکست…