کھیل آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی، بابراعظم کی پہلی پوزیشن chiefeditorMay 10, 2023October 1, 2025 آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی۔ بلےبازی میں پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ کپتان بابراعظم کا نام بھارتی اسپورٹس نصاب میں شامل کرلیا گیا آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ کے مطابق فخر زمان بلے بازی میں تیسری پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ کے لیے تیار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں امام الحق ایک درجہ بہتری سے چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بالرز رینکنگ میں کوئی پاکستانی ٹاپ 10 میں شامل نہیں ہوسکا۔ Post Views: 1,385
آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ مشکلات کا شکار دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز کی پاکستان کے خلاف پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور ویسٹ انڈیز…
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی ہے۔…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےپی ایس ایل نائن کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے میں لاہور قلندرز کو آخری گیند پر شکست دے کر پی ایس ایل…