کھیل تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل chiefeditorFebruary 14, 2025 تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں کھیلا جائیگا۔ جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم پاکستان جیت کے لیے پُرعزم ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کا باقاعدہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوی ٹیم نے میچ سے قبل نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ کی، نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر کا کہنا ہے کہ فائنل کی تیاری کے لیے اچھا وقت مل گیا۔ سابق کپتان نے موجودہ کپتان کو ’’ شاندار بلےباز‘‘ قرار دیدیا انہوں نے کہا کہ میچز ہائی اسکورنگ ہورہے ہیں، امید ہے فائنل میں بھی زبردست مقابلہ ہوگا۔ دوسری جانب بدھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم پاکستان نے فائنل سے پہلے آرام کو ترجیح دی۔ Post Views: 132
فخر، حارث سہیل کی واپسی؛ شاداب انجری کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہر نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان…
پاکستان نےآسٹریلیا کےخلاف 22 برس بعد تاریخ رقم کردی تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کوشکست،پاکستان نےآسٹریلیا کےخلاف بائیس 22 بعد تاریخ رقم کردی،آسٹریلیا کو آسٹریلیا سرزمین پر ہرا کر پاکستان…
نیشنل ٹی20 کپ:دوسرے میچ میں سدرن پنجاب کو7 وکٹوں سے شکست نیشنل ٹی20 کپ کے دوسرے میچ میں سینٹرل پنجاب نے سدرن پنجاب کو7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سینٹرل پنجاب…