April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاک چین فضائی مشقیں شاہین 9 نئے عزم کے ساتھ ‌اختتام پذیر ہوگئیں

PAK CHINA AIR EXERCISE e1608800652252

پاک چین فضائی مشقیں شاہین 9 اختتام پذیر ہوگئیں. مشقیں مشترکہ سیکیورٹی چیلنجزسے متحد ہوکر مقابلہ کرنے کے عزم کے ساتھ ختم ہوئی ہیں. مشترکہ مشقوں‌میں‌جدید جنگی طیاروں اور دیگرسامان حرب شامل تھا۔

اختتامی تقریب میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان اور چینی سفیر نونگ وونگ نے شرکت کی۔
ایئرچیف کا کہنا تھا کہ موجودہ عالمی سیکیورٹی حالات اور ایئروار فئیر کی بدلتی ہوئی صورتحال کے پیشِ نظر پاکستان اور چین کی عسکری شراکت داری میں اضافہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مشترکہ تربیتی منصوبے جنگی تیاریوں کیلئے ضروری ہیں، آرمی چیف

بھارتی افواج نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ کردی 

چینی سفیر کہتے ہیں خطے میں امن و استحکام کوبرقرار رکھنے کیلئے تعاون ضروری ہے. دونوں ممالک اوران کی مسلح افواج کا باہمی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔

بھارتی فوج کوکسی بھی مہم جوئی یاجارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا،آرمی چیف
چینی سفیر نے اپنے خطاب میں کہا کہ فضائی افواج نے عسکری میدان میں متعدد کامیابیاں اور مشترک مقاصد حاصل کئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *