April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

مودی سرکار کی مذاکرات کی اپیل نئی چالاکی ہے، بھارتی کسانوں‌نے اپیل مسترد کردی

INDIAN FARMERS PROTEST

بھارتی کسانوں نے مودی سرکاری کی جانب سے مذاکرات کی اپیل کو نئی چالاکی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے مظاہرین کا کہنا ہے کہ بھارتی  حکومت زرعی قوانین سے متعلق کسانوں کو بات چیت کے نئے شکنجے میں جکڑنا چاہتی ہے۔
بھارتی فوج کوکسی بھی مہم جوئی یاجارحیت کامنہ توڑجواب دیاجائےگا،آرمی چیف
بھارت میں کسان متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف تقریبا ایک ماہ سے احتجاج پر ہیں۔ جس کے باعث، احتجاجی مظاہرین نے مذاکرات کی حکومتی اپیل کو مسترد کردیا۔
بھارت نے فالس آپریشن کی کوشش کی تو منہ توڑ‌جواب دیں‌گے، وزیراعظم عمران خان
کسانوں‌کا کہنا ہے کہ متنازعہ قوانین کی واپسی تک حکومت سے کوئی بات چیت نہیں ہوسکتی۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مودی حکومت  بات چیت کی شروعات کرکے کسانوں کو دباو میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔
بھارتی افواج نے اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ کردی
کسان رہنما سکبھیر سنگھ بادل نے کہا، ہم نے ہمیشہ کسانوں اور دلتوں کے حقوق کی لڑائی لڑی ہے۔ ہم کسان آندولن میں مدد بھی کر رہے ہیں، لیکن ہمیں اس بات کا درد ہے کہ مرکزی حکومت کو کسانوں کے درد سے کوئی فرق نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *