April 10, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

 پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز

pak vs bag cricket series nayaujala

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز آج سے لاہور میں ہورہا ہے۔ دونوں کپتانوں نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بابر، رضوان اور شاہین کی غیر موجودگی کا دباؤ نہیں ہوگا، متبادل نوجوان کرکٹرز اچھا کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں

تقریبا دو ماہ بعد قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں ان ایکشن نظر آئے گی

ٹیم ہو گی بنگلہ دیش اور وینیو ہو گا لاہور کا قذافی اسٹیڈیم

پہلے میچ کی تیاری کیلئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں نے مسلسل دو روز ٹریننگ کی ۔۔ بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی

Bangladesh captain Litton Das and Pakistan captain Salman Ali Agha pose with the trophy
pakvsban

کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بابر رضوان اور شاہین کے بغیر ٹیم اچھا پرفارم کر سکتی ہے

بنگلہ دیشی کپتان لٹن داس نے کہا کہ یو اے ای سے شکست کے باوجود ٹیم پاکستان کیخلاف جیت سکتی ہے

دونوں کپتانوں نے سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کی، پاکستان بنگلہ دیش پہلے ٹی ٹونٹی میچ اٹھائیس مئی، دوسرا تیس مئی اور آخری یکم جون کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔۔ سیریز کی ٹکٹیں دو سو سے دو ہزار روپے تک لاہور کے مختلف کوریئر مراکز سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *