April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں‌ سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

SIRI LANKA BEATS PAKISTAN

ایشیا کپ کے فائنل سے پہلے سری لنکا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ لنکن ٹائیگرز نے گرین شرٹس کو سپرفور کے آخری میچ میں پانچ وکٹوں سے ہرا دیا ۔

سری لنکا نے ایک سو بائیس رنز کا آسان ہدف سترہ اوورز میں حاصل کیا ۔ اوپنر نیسانکا نے پچپن رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ۔ راجا پکسا چوبیس رنز بنا کر نمایاں رہے ۔

یہ بھی پڑھیں:نسیم شاہ کے 2 چھکوں‌ نے شارجہ کے میدان میں‌ میچ کو یادگار بنا دیا

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم آخری اوور میں ایک سو اکیس رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ۔ رنگا نے اپنی گھومتی گیندوں سے بابراعظم ، افتخار اور محمد آصف کو پولین کی راہ دکھائی ۔ لیگ اسپنر نے چار اوورز میں صرف اکیس رنز دیئے ۔ شاندار پرفارمنس سے پلیئر آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا-

مزید پڑھیں:نسیم شاہ کے 2 چھکوں‌نے بھارت اور افغانستان کو ٹھکانے لگا دیا

سری لنکا کیخلاف پاکستانی ٹیم بیس اوورز مکمل ہونے سے پہلے ہی ڈھیر ہو گئی ۔ خوشدل چار، افتخار اور فخر تیرہ تیرہ رن بنا سکے۔ بابراعظم تیس، محمد رضوان چودہ رن بنا کر پویلین لوٹے ۔ آصف علی پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔

سری لنکن اوپنر نیسانکا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔ پچپن رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پانچ چوکے اور ایک چھکا بھی لگایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *