April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

ایشیا کرکٹ‌کا بادشاہ کون؟؟ پاکستان اور سری لنکا فائنل میں‌مدمقابل ہوں‌گے

PAK VS SIRILANKA ASIA CUP 2022 NAYAUJALA88

ایشیا کرکٹ‌کا بادشاہ کون؟؟ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے فائنل میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ایشیا کپ کی فائنلسٹ ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے میدان میں‌اتریں‌گی-

پاکستانی ٹیم میں شاداب خان اور نسیم شاہ کی واپسی یقینی ہے- دونوں کھلاڑیوں کو سری لنکا کے خلاف سپر فور مرحلے کے میچ میں آرام کروایا گیا تھا- ذرائع کے مطابق پاکستان کی پلیئنگ الیون میں شاہنواز دھانی کی بھی واپسی متوقع ہے. تاہم اس کا فیصلہ وکٹ کی صورتحال دیکھ کر کیا جائے گا-

یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ سپر 4 مرحلے میں‌ سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ سری لنکا کے کپتان داسن شناکا ہیں، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز آرام کیا تھا اور آج دونوں ٹیمیں ٹرافی جیتنے کے عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔

مزید پڑھیں:نسیم شاہ کے 2 چھکوں‌ نے شارجہ کے میدان میں‌ میچ کو یادگار بنا دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی- فائنل میچ سے قبل پاکستانی ٹیم پر اس جیت کا پریشر ہوگا- تاہم پاکستانی کپتان کا کہنا ہے کہ فائنل میں جیت کے نئے عزم کے ساتھ مقابلہ کریں‌گے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *