March 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیااقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف اور پاکستان میں ان کا کردارپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر کا بڑا اضافہ، اطلاق ہوگیاعوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا، پیٹرول فی لیٹر 8 روپے کا اضافہایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: ہولڈر اور شیفرڈ کا عالمی ریکارڈ، ویسٹ انڈیز کا جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدفپاکستان بمقابلہ بھارت: کرکٹ کا سب سے بڑا مقابلہ آج کولمبو میںدس روپے کے نوٹ کی قسمت کا فیصلہ وزیرخزانہ کی سربراہی میں قائم کمیٹی کرے گیسرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن میں ٹریفک حادثہ 14 افراد کی جان نگل گیااقوامِ متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف اور پاکستان میں ان کا کردار

سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ میں‌ جنگ بندی کی قرارداد منظور

SECURITY COUNCIL ON GAZA

سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں غزہ میں‌جنگ بندی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ فرانس، برطانیہ، روس اور چین سمیت چودہ ارکان نے قرار داد کی حمایت کی۔ امریکا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

چین کی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ثالثی کی پیشکش

قرارداد میں حماس کی حراست میں موجود اسرائیلیوں کی فوری اور غیرمشروط رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان معاہدہ،اسرائیل 6 ماہ تک نئی آبادکاری کی منظوری نہیں‌دے گا

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا، قرارداد پر عمل ہونا چاہیے، ناکامی ناقابل معافی ہوگی۔ اسرائیل تقریباً چھ ماہ سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے۔

امریکا اس سے پہلے سلامتی کونسل میں پیش ہونے والی ہر قرارداد کو ویٹو کرتا آیا ہے۔ اسرائیلی حملوں میں بتیس ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *