April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوم سیریز ایک دن تاخیر کا شکار؟؟

PAK VS NZ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا۔

قومی کرکٹر سدرہ امین آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاک نیوزی لینڈ سیریز ایک روز کی تاخیر سے شروع ہوگی۔ قومی ٹیم اور کیویز کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 سے 30 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا- جبکہ دوسرا ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک ملتان میں شیڈول ہے۔

نیوزی لینڈ‌ کے خلاف شاہینوں‌ کے ٹیسٹ ‌اسکواڈ کا اعلان

اس کے علاوہ سیریز کے تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 10، 12 اور 14 جنوری کو کراچی میں ہی کھیلے جائیں گے۔

ابرار احمد ڈیبیوٹیسٹ میں سب سے زیادہ 11 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر

پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیوزی لینڈ نے بھی شیڈول میں تبدیلی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *