April 15, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان سپر لیگ کے سپر میلے میں‌ آج 2 میچز کھیلے جائیں‌ گے

PSL6 nayaujala logo e1614325119430

ایک دن کے آرام کے بعد ایک مرتبہ پھر سجے گا پی ایس ایل کا میدان۔ پاکستان سپرلیگ 6 کے زبردست میچ میں آج لاہور قلندرز کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔ پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی آمنے سامنے ہوں گے۔

پی ایس ایل 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد نے کنگز کو شکست دے دی، ایلکس ہلز بہترین کھلاڑی قرار
لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا میچ دوپہر تین بجے شروع ہو گا. قلندرز اپنے دونوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہیں.

پی ایس ایل میں قلندرز چھا گئے،لاہور قلندرز کی مسلسل دوسری فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
ملتان کے سلطانز اپنے دونوں میچ ہا کر پانچویں نمبر پر ہیں۔ زلمی اور گلیڈی ایٹرز رات آٹھ بجے مدمقابل ہوں گے۔

 
زلمی دو میں سے ایک میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے اور گلیڈی ایٹرز کا پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر ہے۔

پاکستان سپر لیگ کے دلچپسپ میچ میں‌ ملتان کے سلطانز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے ہرا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *