April 14, 2026 لائیو نیوز
بریکنگ نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی: 100 انڈیکس میں 16 ہزار سے زائد پوائنٹس کا ریکارڈ اضافہیو این سیکریٹری جنرل کا امریکہ اور ایران میں جنگ بندی کا خیر مقدم؛ پاکستان کے کلیدی کردار کا اعتراففضا علی کی تیسری شادی: شوہر اعجاز خان کون ہیں؟پاکستان کی کامیاب سفارتکاری: امریکہ اور ایران میں دو ہفتوں کی جنگ بندی، اسلام آباد مذاکرات کا مرکز بن گیاایران میں تباہ شدہ امریکی ایف 15 طیارے کا دوسرا اہلکار بھی ریسکیو، فائرنگ کا تبادلہایران کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو عبرت کا نشان بنا دیں گے، کمانڈر پاسدارانِ انقلابعلی لاریجانی کی شہادت کا بدلہ: ایران کا اسرائیل، یو اے ای اور امریکی مراکز پر بڑا حملہوی لاگر رجب بٹ سے علیحدگی اور صلح کی افواہیں: ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑ دی

نیوزی لینڈ‌ کے خلاف شاہینوں‌ کے ٹیسٹ ‌اسکواڈ کا اعلان

PCB

پی سی بی نے نیوزی لینڈ دورے کے لیے پاکستان ٹیسٹ‌ اسکواڈ کا اعلان کردیا.محمد رضوان پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے کپتان مقرر کردیے گئے ہیں. ٹیسٹ‌اسکواڈ میں سرفراز احمد ، شاداب خان اور عابد علی کو شامل کیا گیا ہے.
پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیا چیف سلیکٹر مل گیا
اظہرعلی، شان مسعود، فواد عالم اور سہیل خان اور فہیم اشرف بھی شاہینوں‌کے ٹیسٹ‌اسکواڈ کا حصہ ہوں‌گے. یاسر شاہ، محمد عباس، عمران بٹ، حارث سہیل، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی بھی ٹیسٹ‌اسکواڈ میں شامل ہیں.
پہلے ٹی 20 میں مہمان ٹیم پاکستان کو نیوزی لینڈ نے شکست دے دی
بابراعظم اور امام الحق انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے.
مجھے مینٹل ٹارچر کیا جارہا ہے، فاسٹ بالر محمد عامر کی ویڈیو جاری
پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کے لیے پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا بھی اعلان کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *