پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

پی سی بی

پی سی بی نے نیوزی لینڈ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

کپتان بابر اعظم قومی ٹیم کی قیات کریں گے۔ اسکواڈ میں ابرار احمد۔ عماد وسیم اور محمد رضوان کو شامل کیا گیا ہے۔

محمد عامر، نسیم شاہ، صائم ایوب اور شاہین آفریدی قومی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

کیا انڈیا سے آنے والی انجو پاکستانی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہیں؟

وہاب ریاض نے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان خان اور زمان خان بھی قومی ٹیم میں شامل کیے گئے ہیں۔

ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان، شیڈول کا اعلان کردیا گیا

چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کا چناو مشاورت سے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ورک لوڈ مینجمنٹ کو بھی مدنظر رکھا جائیگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *